ایشیائی تجہیز و تکفین کے ڈائریکٹرز (Asian Funeral Directors) ایشیائی خاندانوں کے لئے پیشہ ورانہ اور مشفقانہ خدمت کی پیش کش کرتے ہیں۔ ہمارا عملہ کئی ایشیائی زبانیں بولتا ہے اور آپ کی تہذیبی اور مذہبی ضرورتوں کو پوری طرح سمجھتا ہے۔

ایشیائی تجہیز و تکفین کے ڈائریکٹر لیسٹر، برمنگھم اور لندن میں ہیں اورپورے یو کے(UK) میں اپنے کسی بھی تجہیز و تکفین خانے میں ہم تمام تہذیبوں اور مذاہب کے لئے تجہیز و تکفین کا انتظام کرسکتے ہیں۔ ہمارا شفیق عملہ تجہیز و تکفین کے انتظامات کے توسط سے مرحلہ وار آپ کی رہنمائی کرے گا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ تمام انتظامات آپ کی ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں۔

ہماری خدمات میں درج ذیل شامل ہیں:

  • اگر ضرورت ہوئی تو ذاتی مکان پر ملاقات
  • پرائیویٹ دعا یا عبادت گاہیں اور ملاقات گاہیں
  • نہلانے دھلانے اور کفن دفن کی سہولیات
  • اختتام ہفتہ کی تجہیز و تکفین
  • امام یا پروہت کا بندوبست
  • بچی ہوئی راکھ کا انتظام کرنا
  • پھولوں سے شاندار خراج عقیدت
  • بین الاقوامی وطن واپسی
  • تجہیز و تکفین کے اخراجات میں مدد کے بارے میں صلاح

198 Ealing Road
Wembley
Middlesex
HA0 4QG

020 8900 9252:ٹیلیفون
020 8900 2068:فیکس  

 

63 South Road
Southall
Middlesex
UB1 1SQ

020 8574 3186:ٹیلیفون  
020 8571 5984:فیکس

 

2 Holyhead Road
Handsworth
Birmingham
B21 0LT

0121 551 2134:ٹیلیفون
0121 551 2143:فیکس

 

209 Uppingham Road
Leicester
LE5 4BQ

0116 266 6100:ٹیلیفون  
0116 274 3414:فیکس

Top of page