Talk to us

0800 456 1047

Find a funeral director

ایشیائی جنازہ کے ڈائریکٹر

ایشیائی تجہیز و تکفین کے ڈائریکٹر لیسٹر، برمنگھم اور لندن میں ہیں اورپورے یو کے(UK) میں اپنے کسی بھی تجہیز و تکفین خانے میں ہم تمام تہذیبوں اور مذاہب کے لئے تجہیز و تکفین کا انتظام کرسکتے ہیں۔ ہمارا شفیق عملہ تجہیز و تکفین کے انتظامات کے توسط سے مرحلہ وار آپ کی رہنمائی کرے گا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ تمام انتظامات آپ کی ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں۔

 

ہماری خدمات میں درج ذیل شامل ہیں:

اگر ضرورت ہوئی تو ذاتی مکان پر ملاقات

پرائیویٹ دعا یا عبادت گاہیں اور ملاقات گاہیں

نہلانے دھلانے اور کفن دفن کی سہولیات

اختتام ہفتہ کی تجہیز و تکفین

امام یا پروہت کا بندوبست

بچی ہوئی راکھ کا انتظام کرنا

پھولوں سے شاندار خراج عقیدت

بین الاقوامی وطن واپسی

تجہیز و تکفین کے اخراجات میں مدد کے بارے میں صلاح

 

London

198 Ealing Road 
Wembley 
Middlesex 
HA0 4QG 
020 3642 1748 :ٹیلیفون
020 8900 2068 :فیکس

Visit website

 

63 South Road 
Southall 
Middlesex 
UB1 1SQ 
020 3504 5357 :ٹیلیفون
020 8571 5984 :فیکس

Visit website

 

Birmingham

2 Holyhead Road 
Handsworth 
Birmingham 
B21 0LT 
0121 314 3848 :ٹیلیفون
0121 551 2143 :فیکس

Visit website

 

Leicester

209 Uppingham Road 
Leicester 
LE5 4BQ 
0116 266 6100: ٹیلیفون
0116 298 9745 :فیکس

Visit website

 

 

Search for a Funeral Director

Dignity Funeral Directors are here to help you in your time of need,
24 hours a day, every day of the year.